چربی کم کرنے کے لئے دس گلاس پانی روزانہ پئیں
پیر 8 ستمبر 2014 13:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8ستمبر 2014ء) ہم نے یہ نصیحت اپنی زندگی میں کئی مرتبہ سنی ہے کہ دن میں آٹھ سے دس گلاس پانی استعمال کریں ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ کا ورن زیادہ ہے یا تیزی سے بڑھنے کا رجحان ہے اور آپ ہائی کیلوریز غذائی کھانے کے عاد ہیں تو آپ کو چاہئے کہ دن میں آٹھ دس گلاس پانی ضرور پئیں اس سے آپ کے وزن میں خاطر خواہ کمی ہوگی۔
پانی سے آپ کا BMIکم ہوتا ہے اگر آپ آٹھ سے دس گلاس پانی پئیں اور کم کیلوریز والی غذا کھائیں تو آپ کا BMI کم ہوگا۔ کھانے سے قبل پانچ سوملی لیٹر پانی پینے سے کیلوریز کم ہوتی یہں اور وزن کم رہتا ہے اور اس عادت کے نتیجے میں باڈی انڈکس BMI کم ہوتا ہے۔ پانی چربی جلانے میں مدد دیتا ہے ہائی کیلوریز والے بیوریجز کی نسبت پانی پینے سے آپ کے جسم پچاس فیصد چربی زیادہ کم ہوتی ہے کھیلوں کے دوران پسند آنے سے صرف آپ کے جسم کا دو فیصد پانی خارج ہوتا ہے لیکن اسے آپ کے کھیلنے کی صلاحیت بڑی حدتک کم ہوجاتی ہے پانی کے زیادہ استعمال سے آپکی گیمز تہہ ہوتی ہیں اور پانی کی کمی کا خطرہ بھی نہیں رہتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.