محکمہ صحت نے سیلاب کی موجودہ صورتحال میں فیلڈ افسران سے رابطہ
کرنے کے لیے قائم سنٹرل فلڈ کنٹرول سیل میں 6 ڈاکٹروں کی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں
منگل 9 ستمبر 2014 17:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 ستمبر۔2014ء) محکمہ صحت نے سیلاب کی موجودہ صورتحال میں فیلڈ افسران سے رابطہ کرنے کے لیے قائم سنٹرل فلڈ کنٹرول سیل میں 6 ڈاکٹروں کی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں ۔ یہ ڈاکٹر 24 گھنٹے 3شفٹوں میں کام کریں گے ۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والے احکامات کے مطابق صبح کی شفٹ میں ڈاکٹر عائشہ علی او رڈاکٹر ارشاد نبی ، شام کی شفٹ میں عبدالوحید اور ڈاکٹر صفدر خان جبکہ رات کی شفٹ میں ڈاکٹر شاہد محمود اور ڈاکٹر سعید سبحان شامل ہیں ۔یہ ڈاکٹر ز سیلاب زدہ علاقوں میں طبی امداد کے حوالے سے کی جانیوالے اقدامات پر فیلڈ ملازمین سے رابطے میں رہیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.