سمندری ،ڈینگی لاروا پھیلنے کا خطرہ، کباڑیوں اور ٹائر شاپ مالکان کے خلاف مقد مات درج

منگل 9 ستمبر 2014 19:59

سمندری (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9ستمبر 2014ء) سمندری ڈینگی لاروا پھیلنے کا خطرہ، کباڑیوں اور ٹائر شاپ مالکان کے خلاف مقد مات درج ، تفصیلات کے مطا بق ایڈ منسٹر یٹر صباء عادل اور محکمہ ہیلتھ کے افسران نے کاروائی کرتے ہو ئے شہباز ولد ارشاد کباڑ دوکان 466روڈ ، نواز علی ولد سردار علی کباڑ466گ ب ، محمد منیر ولد فرزند کباڑ تاندلیانوالہ روڈ ، اللہ دتہ ولد نواب دین ، حاجی نیاز ولد فتح محمد ، محمد رشید ولد غلام محمد کباڑ گوجرہ موڑ اور اشفاق ٹائر ورکس لاری اڈا کیخلاف ڈینگی لاروا پھیلا نے کے خطرہ پر الگ الگ ڈینگی پنجاب آرڈینس 2011ء کے تحت مقد مات درج کروادئیے ہیں

متعلقہ عنوان :