کراچی، ایبولا وائرس انسانی پسینہ ،خون ،بلغم اور آنسووغیرہ کے ذریعے ایک انسان سے دوسرے انسا ن میں منتقل ہوجاتاہے، ماہرین
ہفتہ 13 ستمبر 2014 16:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر۔2014ء) جامعہ کراچی کے شعبہ مائیکروبائیولوجی کے تحت گذشتہ روز ”ایبولا وائرس ایک ممکنہ خطرہ “ کے موضوع پر سیمینار منعقد ہوا جس میں مقررین نے کہا کہ یہ وائر س زیادہ تر افریقی ممالک میں پایاجاتا ہے جس کے پاکستان میں پھیلنے کے بھی امکانات ہیں تاہم احتیاطی تدابیر سے اس وائرس کو ابتداء ہی میں کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔
مقررین میں رئیس کلیہ علوم پروفیسر ڈاکٹر عابد اظہر،ڈاکٹر زید اے پیرزادہ،ڈاکٹر ندیم الزماں ،ڈاکٹر منیراں بلوچ،ڈاکٹر ایس اے سبحان،صدر شعبہ مابیکروبائیولوجی پروفیسر ڈاکٹر عقیل احمد اور ڈاکٹر عبدالوہاب شامل تھے۔موضوع پر روشنی ڈالتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر عابد اظہر نے کہا کہ یہ وائرس ایک خطرناک وائرس ہے جو انسانی صحت کے لئے مہلک شکل اختیار کرسکتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.