محکمہ ایجوکیشن تعلقہ کوٹ غلام محمد ADEO آفس کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفار ملک کے نوجوان صاحبزادے زاہد ملک 30 سال کی عمر میں بلڈنگ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کرگئے
ہفتہ 13 ستمبر 2014 17:21
کوٹ غلام محمد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر۔2014ء) محکمہ ایجوکیشن تعلقہ کوٹ غلام محمد ADEO آفس کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفار ملک کے نوجوان صاحبزادے زاہد ملک 30 سال کی عمر میں بلڈنگ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا رہنے کے بعد رضائے الٰہی سے فوت ہوگئے‘ ان کی نماز جنازہ ڈگری میں ادا کی گئی‘ انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
(جاری ہے)
نماز جنازہ میں ADEO میر نیاز احمد خان تالپور‘ سپروائزر عبداللہ سموں‘ سپروائزر اصغر علی بٹ‘ سپروائزر ندیم بوٹا راجپوت‘ پ ٹ الف تعلقہ کوٹ غلام محمد کے صدر محمد امین سموں‘ نائب صدر شبیر احمد قائم خانی‘ جنرل سیکریٹری مظفر احمد سانسی‘ حاکم خاصخیلی‘ سرپرست اعلیٰ محمد عارف ناز‘ قمر احمد کلرک‘ ندیم نظام قائم خانی‘ اساتذہ کرما‘ کلرکوں‘ ملک برادری‘ شہریوں‘ صحافیوں‘ سیاسی وسماجی شخصیات نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی اور تعزیت کا سلسلہ بھی مزید جاری ہے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.