پنجاب،ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 64ہوگئی
جمعرات 18 ستمبر 2014 15:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 64ہوگئی ،شیخوپورہ،فیروزوالہ اور راوی ٹاؤن کے علاقوں کو ہائی رسک قرار دے دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں ٹیکسلہ کا رہائشی 33سالہ مبشر اور ہزارہ کالونی کی رہائشی 23سالہ حیات بی بی میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ افراد کو ہسپتال میں طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں تاہم ڈینگی وائرس ستمبر کے آخری ہفتے میں بڑھنے کا خدشہ ہے۔رواں برس صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد اب 64تک پہنچ چکی ہے جبکہ شیخوپورہ فیروزپورہ اور راوی ٹاون کے علاقوں کو ہائی رسک قراردے دیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.