بھکر، مجو کہ میں ڈ یڑ ھ سا لی بچی میں پو لیو وا ئرس کی تصد یق

جمعرات 18 ستمبر 2014 21:11

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء)نوا حی علا قہ مجو کہ میں ڈ یڑ ھ سا لی بچی کبرا ء میں پو لیو وا ئرس کی تصد یق ،تین بچے اس سے قبل بھی پر اسرا ر بیما ری سے جا بحق ہو چکے ہیں وا لد،پو لیو وا ئرس سے متا ثرہ بچی کو ڈیڑ ھ سا ل کے دورا ن 10سے زا ئد مر تبہ پو لیو ویکسین پلا ئی گئی ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اکرم مبا ر ک کا دعوہ، مجو کہ کے رہا ئشی غلا م یسین کی بیٹی کبر اء میں این آئی ایچ نے پو لیو وا ئر س کی تصد یق کر دی ہے پو لیو وا ئرس سے متا ثر ہ ڈیڑ ھ سا لہ کبرا ء کے وا لد کے مطا بق تین بچے وا رث بیٹا عمر 15سال ، دو بیٹاں آسیہ بی بی 5سا ل اور ما فیہ تین سا ل کی عمر میں اس سے پہلے اسی قسم کی بیما ری میں مبتلا ہو کر جا بحق ہو چکے ہیں اس سلسلہ میں ڈی ایچ او ڈاکٹر اکر م مبا رک نے را بطہ کر نے پر اس با ت کی تصد یق کی کہ ڈیڑ ھ سا لہ کبرا ء میں پو لیو وا ئر س کی تصد یق ہو گئی ہے انہو ں نے بتا یا ڈیڑ ھ سا ل کے دورا ن پو لیو وا ئر سے سے متا ثر ہو نے والی بچی کو دس سے زا ئد مر تبہ پو لیو ویکسین پلا ئی گئی تا ہم بچی کے وا لد ین نے اسے مختلف بیما ریو ں سے بچا ؤ کے حفا فظتی ٹیکے لگوا نے سے انکا ر کر دیا تھا ، ڈاکٹر اکرم مبار ک کے مطا بق پو لیو وا ئر س سے متا ثر ہ بچی کے رہا ئشی علا قہ مجو کہ اور اس سے ملحقہ علا قوں میں پو لیوویکسینشن کی ہنگا می مہم شر و ع کر دی گئی۔