خواجہ سلمان رفیق متاثرین سیلاب کو علاج معالجہ کی سہولیات کا جائزہ لینے جھنگ پہنچ گئے‘ اٹھارہ ہزاری کا بھی دورہ،
متاثرہ علاقوں میں وبائی امرض کو پھیلنے سے روکنے کے لئے اقدامات جاری ہیں‘ حکام کو ضروری ہدایات
جمعرات 18 ستمبر 2014 21:54
lلاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء ) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی روک تھام کے لئے محکمہ صحت کی ٹیمیں بھرپور اقدامات کر رہی ہیں اور متاثرین سیلاب کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔انہوں نے یہ بات سیلاب سے متاثرہ ضلع جھنگ کے دورہ کے موقع پر کہی جس کے بعد وہ علاقہ اٹھارہ ہزاری بھی گئے۔
خواجہ سلمان رفیق نے متاثرین کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے لگائے گئے میڈیکل ریلیف کیمپس کا معائنہ کیا اور سٹاف کی حاضری چیک کرنے کے علاوہ ادویات اور ویکسئین اور پانی صاف کرنے والی گولیوں اور او آر ایس کی دستیابی کا جائزہ لیا۔ خواجہ سلمان رفیق نے ای ڈی او صحت جھنگ کو ہدایت کی کہ میڈیکل ریلیف کیمپس کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے تاکہ کسی دوائی یا ویکسئین کی قلت نہ ہو اور عملہ کی حاضری یقینی بنائی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.