ٹریفک پولیس لائنزٹھوکر نیاز بیگ اور19ٹریفک سیکٹرز میں ڈینگی سپرے کر دیا گیا،دیگردفاتر میں سپرے کا عمل جاری ہے،چیف ٹریفک آفیسر لاہور
ہفتہ 20 ستمبر 2014 17:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس کے دفاتر ٹریفک پولیس لائن ٹھوکر نیاز بیگ اور 19ٹریفک سیکٹرز میں ڈینگی سپرے کر دیا گیاجبکہ شہر بھر کے دیگرٹریفک سیکٹرز میں سپرے کا عمل جاری ہے۔ سی ٹی او نے ایس پی ہیڈ کواٹرز کو ہدایت کی ہے کہ اپنی نگرانی میں سپرے کا کام بہتر طریقے سے مکمل کروائیں انہوں نے بتایا کہ فورس کی صحت اور تندرستی کو مدنظر رکھتے ہوئے سٹی ٹریفک پولیس رواں مون سون کے موسم میں دوسری مرتبہ ٹریفک دفاتر اور سیکٹرز میں ڈینگی سپرے کروایا جا رہا ہے ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.