دنیا میں امن محروم طبقوں کو حق دیئے بغیر ممکن نہیں،حافظ طاہر اشرفی،
بین المسالک و بین المذاہب مکالمہ سے امن کی راہ ہموار ہو سکتی ہے، تشدد کے خاتمے کے لیے امن پسند قوتوں کو متحد ہونا ہو گا،تقریب سے خطاب
ہفتہ 20 ستمبر 2014 18:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) دنیا میں امن محروم طبقوں کو حق دیئے بغیر ممکن نہیں ہے ۔ بین المسالک و بین المذاہب مکالمہ سے امن کی راہ ہموار ہو سکتی ہے ۔یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے عالمی یوم امن کے موقع پر انٹر فیتھ ہارمنی کونسل انٹر نیشنل کے زیر اہتمام ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر مولانا زاہد محمود قاسمی ، فادر جیمز چنن ،فادر فرانسز ندیم ،فادر پاسکل پاؤل ، علامہ زبیر عابد، ڈاکٹر مارکوس فدا ، پاسٹر انور فضل ، ڈاکٹر مجید ابیل، ڈاکٹر سعدیہ عمر اور جاوید ولیم نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ تشدد کے خاتمے کے لیے امن پسند قوتوں کو متحد ہونا ہو گا۔ دنیا میں امن ،امن پسند قوتوں کے اتحاد سے ہی ممکن ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.