عالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز پر اظہار تشویش 30ستمبر کو جنیوا میں اجلاس طلب کرلیا
اتوار 21 ستمبر 2014 14:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین ۔ 21ستمبر۔ 2014ء) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز پر اظہار تشویش کرتے ہوئے 30 ستمبر کوجنیوا میں اجلاس طلب کرلیا جس میں پاکستان پر مزید سفری پابندیاں لگائے جانے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 30 ستمبر کو جنیوا میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی پرائم منسٹرپولیو سیل کی فوکل پرسن اوررکن قومی اسمبلی عائشہ رضا فاروق کریں گی جس میں وہ پاکستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز سے متعلق پاکستان کاموقف پیش کریں گی۔واضح رہے کہ رواں سال کے دوران اب تک 166 کیسز پولیوکے رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ گزشتہ 15 برسوں میں سب سے زیادہ ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.