پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ڈینگی واک اور سیمینار کا انعقاد آج کیا جائے گا

اتوار 21 ستمبر 2014 16:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین ۔ 21ستمبر۔ 2014ء) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے زیرے اہتمام ڈینگی سے آگاہی کے مطالق واک اور سیمینار کا اہتمام آج مورخہ22ستمبر، صبح 10 بجے الراضی ہال میں کیا جائے گا۔ جس کی صدارت وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی مجاہد کامران کریں گے۔