پنجاب کے مختلف شہروں کے سرکاری ہسپتالوں میں مزید 9 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی
منگل 23 ستمبر 2014 13:10
لاہور/راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) پنجاب کے مختلف شہروں کے سرکاری ہسپتالوں میں مزید 9 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد رواں برس اس مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 83 ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور اور راولپنڈی کے ہسپتالوں میں زیر علاج 9 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے راولپنڈی اور لاہور کے 3 ،3 جبکہ پوٹھوہار ریجن، شیخوپورہ اور فیروز والا کا ایک ایک شہری شامل ہے، یہ تمام افراد راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو اسپتال اور لاہور کے میو اور جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
ترجمان محکمہ صحت نے بتایا کہ صوبائی حکومت ڈینگی وائرس پر قابو پانے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے اس سلسلے میں لاہور،راولپنڈی، شیخوپورہ اور فیروزوالہ کو ہائی رسک قراردے دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.