موسم میں تبدیلی کے بعد شمالی وزیرستان کے متاثرین کی مشکلات اور بڑھ گئیں ‘موسمی بیماریوں نے گھیر لیا

منگل 23 ستمبر 2014 13:58

وانا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) موسم میں تبدیلی کے بعد شمالی وزیرستان کے متاثرین کی مشکلات اور بڑھ گئیں، جنہیں اب موسمی بیماریوں نے گھیر لیا۔

(جاری ہے)

بیمار افراد کی تعداد میں زبردست اضافے کے باعث میڈیکل کیمپوں اور ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا ہے ان میخ خواتین اور بچوں کی تعداد زیادہ ہیں بچے زیادہ تر پیٹ کی بیماریوں کا شکار ہیں، سرکاری اسپتالوں میں روزانہ 600 افراد کا علاج کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :