ایران میں پاکستانی شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

منگل 23 ستمبر 2014 20:52

دالبندین ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) ایران میں پاکستانی شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق تفصیلات کے مطابق منگل کو ایران کے شہر بند رباس میں پاکستانی شہری مہا امجد ولد محمد اسلم سکنہ گجرات دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا ایرانی حکام نے لاش تفتان انتظامیہ کے حوالے کردی ۔

(جاری ہے)

امجد نامی شخص پاکستان سے ماشکیل کے راستے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :