پنجاب میں پولیو کا ایک اور کیس منظر عام پر آگیا

جمعرات 25 ستمبر 2014 12:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر۔2014ء) پنجاب میں پولیو کا ایک اور کیس منظر عام پر آگیا۔ مشیر صحت پنجاب کے مطابق کلر کہار کی تین سالہ نورالہدیٰ میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے۔ مذکورہ بچی پولیو کے مرض میں مکمل طور پر مبتلاء نہیں بلکہ چل پھر سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :