سوات ،مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،تعدا د 205تک پہنچ گئی

ہفتہ 27 ستمبر 2014 19:52

سوات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر۔2014ء) سوات میں مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،تعدا د 205تک پہنچ گئی ،سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتا ل میں داخل،تفصیلات کے مطابق سوات مزید 3 افراد میں ڈینگی وائر س کی تصدیق ہوگئی ہے جن میں ایک خاتون اور دو مرد شامل ہیں ہسپتال زرائع کے مطابق اب تک سوات میں ڈینگی سے متاثر ہ افراد کی تعداد 205ہوچکی ہے جن میں 196افراد کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے زرائع کے مطابق اس وقت سیدوشریف ہسپتال میں د9 افراد زیرعلاج ہیں جن میں تین خواتین ،ایک بچہ اور چار مرد شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :