تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

بدھ 1 اکتوبر 2014 14:06

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد59000کیوسک اور اخراج 85000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)آمد 15000کیوسک اور اخراج 15000کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد32700کیوسک اور اخراج45000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 25000 کیوسک اور اخراج7000کیوسک-بیراج جناح آمد106300کیوسک اور اخراج 98000کیوسک،چشمہ آمد99100کیوسک اوراخراج 100000کیوسک، تونسہ آمد91000 کیوسک اور اخراج 76400کیوسک، پنجند آمد34300کیوسک اوراخراج 18700کیوسک،گدو آمد81500کیوسک اوراخراج 61100کیوسک، سکھرآمد67200کیوسک اور اخراج 17500کیوسک، کوٹری آمد36111کیوسک اور اخراج 2016کیوسک- تربیلا میں ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1546.90فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.272ملین ایکڑ فٹ ، منگلا میں ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1241.20فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.326ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ میں ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 645.30 فٹ،انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.148 ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے۔

متعلقہ عنوان :