کراچی، دماغی صحت کے ماہرین کے اجلاس میں اس پیشے سے منسلک افراد کی اجتماعی تنظیم بنانے کا فیصلہ
بدھ 1 اکتوبر 2014 17:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء) امن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دماغی صحت اور ذہنی امراض کے ماہر ڈاکٹروں کا ایک اجلاس کراچی جیم خانہ میں منعقد کیا گیا جس کے میزبانوں میں "مشعل " پروگرام (Mental & social Health Advocacy & Literacy- MASHAL) کی چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر سعدیہ قریشی کے علاوہ برطانوی فلاحی ادارے BasicNeeds بیسک نیڈز کے کنٹر ی پروگرام پاکستان کے سربراہ ظفر دہراج بھی شامل تھے۔
اجلاس کے دوران سماجی شعور بیدار کرنے اور ایڈووکیسی Advocacy کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے فیصلہ کیا کہ ان اہم معاملات کا مزید تجزیہ اور اہم فیصلے کرنے کیلئے سہ ماہی اجلاسوں کا ایک سلسلہ شروع کیا جائے اور تمام شرکاء کی ایک اجتماعی تنظیم تشکیل دی جائے۔ظفر دہراج نے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے کہاکہ یہ اجلاس دماغی صحت کے شعبے کے ماہرین اور اس حوالے سے قانون سازی کرنے والے اداروں کے لئے ایک اہم ترین مشترکہ پلیٹ فارم ثابت ہو گا، جہاں دماغی امراض کے علاج کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے عملی اقدامات اور کارآمد تجاویز پر تبادلہ خیال کیا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.