ڈینگی کنٹرول کی سرگرمیاں عید کی چھٹیوں کے دوران جاری رہیں گی ‘خواجہ سلمان رفیق،ڈینگی پر قابورکھنے کیلئے بلا تعطل ڈینگی سرویلنس ، لاروی سائیڈنگ ضروری ہے‘مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب
جمعرات 2 اکتوبر 2014 22:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر۔2014ء) مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ عید کی چھٹیوں کے دوران ڈینگی کنٹرول کے اقدامات جاری رکھے جائیں گے، ڈینگی کو قابو میں رکھنے کے لئے بلا تعطل ڈینگی سرویلنس اور لاروی سائیڈنگ جاری رکھنا انتہائی ضروری ہے ۔انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں رکن پنجاب اسمبلی پیر اشرف رسول، کرن ڈار کے علاوہ ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان، ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ (ٹیکنیکل) ڈاکٹر سلمان شاہد ، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ویکٹر بارن ڈیزیز ڈاکٹر اسلام ظفر ، تمام متعلقہ محکموں کے سینئر افسران ، ڈین آئی پی ایچ پروفیسر معاذ احمد، پروفیسر وسیم اکرم، ڈاکٹر صومیہ اقتدار، واسا، پی ایچ اے ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ، پی آئی ٹی بی، سپیشل برانج، پولیس اور کنٹونمنٹ بورڈ، محکمہ موسمیات کے افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.