عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران بھی انسداد ڈینگی پلان پر عملدرآمد جاری رہے گا،عملے کو خصوصی بونس دینے کا اعلان
جمعہ 3 اکتوبر 2014 23:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں انسداد ڈینگی ریگولیشن پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اورخلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔ آؤٹ ڈور کے ساتھ ان ڈور سرویلنس پر خصوصی توجہ دی جائے۔ تمام متعلقہ ادارے اور محکمے باہمی کوآرڈینیشن کے تحت کام کریں۔
وزیراعلیٰ نے عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران بھی انسداد ڈینگی پلان پر عملدرآمد کی ہدایت کی اور عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران فرائض سرانجام دینے انسداد ڈینگی عملے کو خصوصی بونس دینے کا اعلان کیا۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے ان خیالات کا اظہار یہاں انسداد ڈینگی کیلئے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اعلی سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.