پاکستان نے پولیو کے حوالے سے اپنا ہی 14 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا
ہفتہ 4 اکتوبر 2014 12:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 اکتوبر۔2014ء ) پاکستان میں پولیو کے مزید 8 کیسز سامنے آگئے جس سے مجموعی کیسز کی تعداد 202 تک جاپہنچی ہے جبکہ پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کی تعداد میں پاکستان نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پولیو کا 14 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 200 ہوگئی ہے۔
قومی اداراہ صحت کے مطابق بلوچستان میں پولیو کے 6، پنجاب میں 2، فاٹا سے 135، خیبرپختونخوا سے 140 جبکہ سندھ سے 19 کیسز سامنے آئے ہیں۔ فاٹا اور خیبرپختونخوا میں والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرتے ہیں جس کی وجہ سے اس کی تعداد میں اضافہ ہوتاجارہا ہے جبکہ مختلف علاقوں میں سیکیورٹی کی وجہ سے پولیو اہلکار جانے سے گریز کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.