وزیراعلیٰ کی مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں3 پولیو ورکرز کے جاں بحق ہونے کی مذمت

بدھ 8 اکتوبر 2014 14:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 8اکتوبر 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 پولیو ورکرز کے جاں بحق ہونے کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے دھماکے میں پولیو ورکرز کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے اور کہا ہے کہ پولیو ورکرز کو نشانہ بنانا قابل مذمت فعل ہے۔

متعلقہ عنوان :