پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

جمعرات 9 اکتوبر 2014 13:07

پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک دھرنے میں ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں شریک فیصل آباد کا رہائشی اظہر حیات جو کہ ٹیکنیشن تھا بدھ کی رات کو اس کی طبعیت خراب ہوئی جس کے بعد اسے فوری طور پر قریبی ہسپتال پولی کلینک منتقل کیا گیا جہاں وہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا