29 سالہ امریکی خاتون کا یکم نومبر کو خود کی جان لینے کا فیصلہ
جمعرات 9 اکتوبر 2014 21:59
کیلیفورنیا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اکتوبر۔2014ء)انتیس سالہ امریکی خاتون نے لاعلاج برین ٹیومر کے باعث یکم نومبر کو اپنی جان لینے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ اپنی بقیہ زندگی ’عزت کے ساتھ‘ موت نامی مہم کے حق میں وقف کردی۔جنوری میں برٹنی مینارڈ کے دماغ میں برین ٹیومر کی تشخیص کی گئی تھی تاہم ابتدائی طور پر ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ وہ دس سال تک زندہ رہ سکیں گی تاہم بعد میں ڈاکٹروں نے انہیں صرف چھ ماہ کا وقت دے دیا۔
اس خوفناک خبر کے بعد برٹنی کے اہل خانہ نے کیلی فورنیا سے اوریگون منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا جو کہ پہلی ایسی امریکی ریاست ہے جہاں لاعلاج امراض میں لاحق افراد کے لیے خود ساختہ خودکشی کے لیے قانون سازی موجود ہے۔قانون کے تحت ایسے مرض میں مبتلا افراد کی زندگی ختم کرنے کے لیے ڈاکٹر دوا تجویز کرسکتا ہے تاہم یہ دوا مریض کو خود ہی کھانی ہوتی ہے اور ڈاکٹر کو ایسا کرنے کی اجازت نہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.