ایبولاوائرس،برطانیہ کا ہوائی اڈوں پراضافی اسکرینگ شروع کرنے کا اعلان

جمعہ 10 اکتوبر 2014 12:13

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اکتوبر۔2014ء) برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ ایبولاوائرس کے خطرے کے پیش نظر دارالحکومت لندن کے ہیتھرو اور گیٹوک کے ہوائی اڈوں اور فرانس اور بیلجیم کے لیے ٹرین کی سہولیات مہیا کرنے والی یورو اسٹار کے ٹرمنلز پر اضافی اسکرینگ شروع کی جا رہی ہے،برطانوی وزارت خارجہ نے جاری ایک بیان میں کہاکہ اس سلسلے میں طبی حکام پر مشتمل ایک کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوگاجس میں یہ غورکیاجائیگا کہ مغربی افریقہ کے متاثرہ ممالک سے یورپ سفر کرنے والے مسافروں کے لیے اضافی کنٹرول کس طرح قائم کیے جائیں۔

متعلقہ عنوان :