پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن منایا گیا

جمعہ 10 اکتوبر 2014 18:22

اسلام آباد،عارف والا ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اکتوبر 2014ء ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن منایا گیا اس دن کو منانے کا مقصد دماغی عارضے میں مبتلا افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں 45 کروڑ افراد کسی نہ کسی دماغی عارضے کا شکار ہیں دماغی امراض میں سب سے زیادہ بیماری ڈپریشن اور شیزو فرینیا ہیں ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کے زیر اہتمام واکس ۔سیمینارز اور مذاکروں کا اہتمام کیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :