الیکشن کمیشن نے این اے 153سے مسلم لیگ ن سے منتخب قومی اسمبلی رکن اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری دیوان عاشق بخاری کی رکنیت کالعدم قرار دیدی
بدھ 15 اکتوبر 2014 18:41
اسلام آباد اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر 2014ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 153سے مسلم لیگ ن سے منتخب قومی اسمبلی رکن اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری دیوان عاشق بخاری کی رکنیت کالعدم قرار دیدی ہے الیکشن کمیشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق دیوان عاشق بخاری کی رکنیت رانا قاسم نون نے الیکشن ٹریبونل بہالپور میں چیلنج کی تھی الیکشن ٹربیونل نے ان کی رکنیت کالعدم دینے کا فیصلہ دیا تھا ان کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے این اے 153ملتان سے دیوان عاشق بخاری کی رکنیت کالعدم قرار دیدی ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.