سینیٹ اجلاس ، سینیٹر ظفر علی شاہ نیند کے مزے لیتے رہے

جمعہ 17 اکتوبر 2014 21:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 اکتوبر۔2014ء) سینیٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹر ظفر علی شاہ نیند کے مزے لیتے رہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز سینیٹ کا اجلاس ایک گھنٹہ اور دس منٹ جاری رہا جبکہ اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے سینیٹر ظفر علی شاہ نیند کے مزے لیتے رہے اور اجلاس کی کارروائی جاری رہی۔

متعلقہ عنوان :