سینگال ایبولاوائرس کے پھیلاوٴ کو روکنے میں کامیاب ہوگیا
ہفتہ 18 اکتوبر 2014 12:08
جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔2014ء)سینگال ایبولاوائرس کے پھیلاوٴ کو روکنے میں کامیاب ہوگیا۔ عامی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ سات ممالک میں ایبولا وائرس کے باعث ساڑھے چارہزار زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ‘نو ہزارکے قریب افراد بیمارہیں۔
(جاری ہے)
جنیوا سے جاری بیان میں اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ اونے اعلان کیا کہ سینیگال ایبولا وائرس کے پھیلاوٴ پرقابوپانے میں کامیاب ہوگیاہے ڈبلیوایچ او حکام نے ایبولا کے پھیلاوٴ پر کنٹرول کے سینگالی حکام کی کوششوں کی تعریف کی۔
حکام نے بتایا کہ ایبولا وائرس کے باعث امریکہ ، اسپین اورمغربی افریقاکے پانچ ممالک میں چار ہزار پانچ سوچھیالیس افرادہلاک ہوچکے ہیں۔ آٹھ ہزارنو سوستانوے وائرس میں مبتلا ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے مختلف ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایبولا پر کنٹرول کیلئے اقدامات کریں،اگر وائرس مزید پھیلا تواسے قابو کرنا مشکل ہوجائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.