مضرصحت گوشت فروخت کرنے والے قصاب کے اڈے پر چھاپے،30کلومضرصحت گوشت برآمد

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 17:35

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی سینیٹ کے منتخب ممبران بشمول ڈاکٹر عبدالقیوم چوہدری، ڈاکٹر حافظ محمد رفیق، ڈاکٹر ساجد رشید ، ڈاکٹر حافظ مقیت احمد و دیگر ممبران سینیٹ نے شعبہ ابلاغیات کی خاتون لیکچرار عائشہ حکیم پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی میں ملوث ملزمان کے خلاف فوری طور پر سخت کارروائی کرتے ہوئے سزا دی جائے۔