کوئی فرد، فوج یا عدلیہ تنہا ملکی مسائل حل نہیں کر سکتا، سب کو ایک ہونا ہو گا: چودھری شجاعت حسین ،پاسپورٹ میں مذہبی خانہ، اوورسیز کی میت مفت پاکستان پہنچانا، مفت تعلیم، ادویات، 1122، رنگ روڈ، کسانوں کو مراعات، پرویزالٰہی اور میں نے انقلابی کام کیے ،غریب اور مظلوم کیلئے ہمارے 10 نکاتی ایجنڈا پر منہاج القرآن میں خونریزی پر ہم حکمرانوں کے سامنے آ گئے، دھرنوں سے ظلم و ناانصافی کیخلاف جذبہ پیدا ہوا ،پاک فوج کو اسمبلی میں گالی، بھارت کیخلاف نرم بات، وزیراعظم کا رویہ پاکستان اور فوج کیلئے بہت نقصان دہ ہے: مینار پاکستان پر جلسہ سے خطاب
اتوار 19 اکتوبر 2014 23:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ایک آدمی، ایک جماعت، ایک فوج، ایک عدلیہ ملک کے مسائل حل نہیں کر سکتی، سب کو مل جل کر اپنے ذاتی مفادات چھوڑ کر اور ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے ایک ہونا پڑے گا، تبھی ہم پاکستان کی بقا و سالمیت کی ضمانت دے سکتے ہیں، پاسپورٹ میں مذہب کا خانہ، اوورسیز کی میت مفت لانے کی سہولت، مفت تعلیم، ادویات، 1122، رنگ روڈ، کسانوں کیلئے مراعات سمیت چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب میں اور میں نے اپنی مختصر وزارت عظمیٰ کے دوران غریب اور عام آدمی کیلئے انقلابی کام کیے جن میں عراق میں فوج نہ بھیجنے اور زخمی کو پولیس رپورٹ سے قبل فوری طبی امداد کا قانون بھی شامل ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.