سرگودھا ،وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے عارضہ قلب میں مبتلا صحافی شیخ محمد عالمگیر کے مفت علاج معالجہ کیلئے احکامات جاری کر دیئے

بدھ 22 اکتوبر 2014 20:37

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے سرگودہا یونین آف جرنلسٹ(ای ق شدہPFUT)کے صدر رانا ساجد اقبال کی درخواست پر عارضہ قلب میں مبتلا سرگودہا کے صحافی شیخ محمد عالمگیر کے مفت علاج معالجہ کیلئے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیکل بورڈ فیصل آباد کارڈیالوجی سنٹر میں آج طبی معائنہ کے بعد ہارٹ سٹڈ یا بائی پاس آپریشن کا فیصلہ کرے گا۔

متعلقہ عنوان :