سپریم کورٹ کا ملک بھر میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ان کے گھروں میں مستقل ملازمت کے تقرر نامے اور واجبات کی ادائیگی اورہراساں نہ کرنے کا حکم
جمعرات 23 اکتوبر 2014 22:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) سپریم کورٹ نے ملک بھر میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ان کے گھروں میں مستقل ملازمت کے تقرر نامے اور واجبات کی ادائیگی کا حکم دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ہراساں نہ کیا جائے‘ وفاق کے تحت 366 لیڈی ہیلتھ ورکرز کو پیر تک تنخواہیں ادا کردی جائیں‘ حکومت سرکاری افسران کو پابند کرے کہ آئندہ غیر سنجیدہ بیانات عدالت میں جمع نہ کروائے جائیں جبکہ دو رکنی بنچ کے سربراہ جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دئیے کہ لوگوں کے حقوق متاثر کرنے والے غیر سنجیدہ بیانات برداشت نہیں کریں گے‘ لیڈی ہیلتھ ورکرز سے رشوت مانگی جاتی ہے انہیں ہراساں کیا جاتا ہے‘ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کچھ تو اسلامی ہونا چاہئے‘ آخر سرکاری اداروں میں خواتین ملازمین کو ہراساں کرنا کب بند ہوگا؟‘ ظلم بھی ہوگا اور نظام بھی چلے گا‘ جسے یہ غلط فہمی ہے وہ دور کرلے اب ایسا نہیں ہوگا‘ حضرت علی نے فرمایا کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نظام نہیں‘ لیڈی ہیلتھ ورکرز ”ان دی لائن آف فائر“ ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا
-
وفاقی حکومت کا بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.