مغربی افریقی ملک گنی میں طبی ذمہ داریاں سرانجام دینے والے امریکی ڈاکٹر میں ایبولا وائرس کی تشخیص کر دی گئی

جمعہ 24 اکتوبر 2014 14:17

گنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء)مغربی افریقی ملک گینی میں طبی ذمہ داریاں سرانجام دینے والے امریکی ڈاکٹر میں ایبولا وائرس کی تشخیص کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اب ڈاکٹر کو مزید اسکریننگ کے لیے ہسپتال میں کوارنٹائن کر دیا گیا ہے۔ امریکی ڈاکٹر میں سترہ اکتوبر کو مغربی افریقی ملک سے نیویارک کے جے ایف کے ایئر پورٹ پر اترا تھا۔ ہوائی اڈے پر اسکریننگ کے دوران ایبولا مرض کا شک گزرا تھا جو بعد میں درست ثابت ہوگیا۔