ضلع میں پولیو مہم کو ثمر آور بنانے کیلئے پوری جانفشانی سے ذمہ داریوں کو نبھایا جائے، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر کنور اعجاز خالق
جمعہ 24 اکتوبر 2014 14:22
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) ضلع میں پولیو مہم کو ثمر آور بنانے کے لئے پوری جانفشانی سے ذمہ داریوں کو نبھایا جائے ۔نولہال ہمارا مستقبل ہیں ان کو ہر حال میں پولیو کے موذی مرض سے بچانا ہے یہ ہمارے قومی فریضہ بھی ہے ۔ شادی بیاہ میں جانے والوں بچوں کو بھی بعدازاں پولیو ویکسین پلائی جائے تاکہ کوئی بچہ پولیو ویکسین کے قطرے پیئے بغیر نہ رہے ۔
بار بار انسداد پولیو مہم کے انعقاد کا مقصد اس بیماری کے وائرس سے مکمل طورپر خاتمہ کرنا ہے والدین کے تعاون کے بغیر کامیابی ناممکن ہے ۔ والدین احساس ذمہ داری کے ساتھ اپنے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلوائیں تاکہ پولیو کے خلاف کامیابی کی منزل جلد حاصل کی جا سکے ۔یہ بات ڈی سی او نور الامین مینگل کی ہدایت پر منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر کنور اعجاز خالق نے کرتے ہوئے کہی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.