عالمی پولیو دن کے موقعے پر پاکستان میں پولیو کے تین نئے کیس سامنے آگئے ،تعداد220ہوگئی
جمعہ 24 اکتوبر 2014 19:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) عالمی پولیو دن کے موقعے پر پاکستان میں پولیو کے تین نئے کیس سامنے آئے ہیں جن کے بعد اب تک اس سال پولیو کے کل کیسوں کی تعداد 220 ہو گئی ہے۔تازہ کیس صوبہ بلوچستان میں ژوب اور کراچی کے علاقے کورنگی سے منظر عام پر آئے ہیں۔ عالمی ادار ہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں پائے جانے پولیو کیسوں میں سے 80 فیصد پاکستان میں ہیں۔
وزیر اعظم نواز شریف کے پولیو سیل کی فوکل پرسن عائشہ رضا فاروق نے بتایا کہ کہ انسدادِ پولیو پرواگرام میں کمزوریاں ہیں جن میں معیار کے مسائل شامل ہیں، اور ان کو ٹھیک کرنے کے لیے حکومت حکمتِ عملی تیار کر رہی ہے۔ہم نومبر میں صوبائی اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ اجلاس کر رہے ہیں جس میں پروگرام میں سکیورٹی اور معیار کے مسائل کے حل نکالے جائیں گے اور اس بات کی یقین دہانی کروائی جائے گی کہ ہر انسدادِ پولیو مہم میں پر بچے کو قطرے پلائے جائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.