پنجاب میں مزید 22افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص، مجموعی تعداد 706ہو گئی
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 16:06
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 22افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے،صوبے میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 706تک پہنچ گئی ۔
(جاری ہے)
ڈینگی سے متاثرہ 22افراد ہولی فیملی ہسپتال اور ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج ہیں،راولپنڈی کے راول ٹاؤن اور کینٹ ایریا میں ڈینگی وائرس وبائی صورت اختیار کرگیا ہے،راولپنڈی سے رواں برس 567افراد مرض کا شکار ہوئے ہیں۔
لاہور سے 53اور شیخوپورہ سے 43افراد میں مرض کی تصدیق ہوئی ہے۔رواں برس صوبے بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 706تک پہنچ چکی ہے ۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق حکومت ڈینگی کا خاتمہ کے لئے تمام تر اقدامات بروئے کار لا رہی ہے۔لوگ بھی گھروں میں صفائی کا خاص خیال رکھیں تاکہ وہ بیماری سے محفوظ رہ سکیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.