سورج کی روشنی وزن کم کرنے میں مددگار ہے ،سائنسدانوں کا دعویٰ
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 19:55
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر 2014ء)سائنسدانوں نے چوہوں پر تحقیق سے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ سورج کی روشنی وزن بڑھنے اور ذیابیطس کا مرض لاحق ہونے کا عمل سست کر دیتی ہے۔
(جاری ہے)
جریدے ڈایابیٹیز میں شائع ہونے والی تحقیق میں شامل ایڈنبرا، ساوٴتھیمپٹن اور آسٹریلیا کے سائنس دانوں کے مطابق چوہوں کو سورج کی روشن شعاعوں میں رکھنے سے انھوں نے کم خوراک کھانا شروع کر دی تاہم سورج کی روشنی کی وجہ سے جسم میں پیدا ہونے والے وٹامن ڈی کا اس میں کوئی کردار سامنے نہیں آ سکا ۔
اس ضمن میں مزید تحقیق کی ضرورت ہے کہ آیا سورج کی روشنی کا انسانوں پر ایسا ہی اثر ہوتا ہے۔محققین کی ٹیم کا کہنا ہے کہ ان نتائج کی تشریح احتیاط سے کرنا چاہیے کیونکہ چوہے رات کو جاگتے اور دن میں سوتے ہیں اور ان کے جسم پر بال دار کھال ہوتی ہے اور عام طور پر سورج سے ان کا سامنا کم ہی ہوتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.