اسلام آباد دھرنے کی وجہ سے وزیر اعظم پاکستان کی شوگر ملوں نے یوٹیلٹی سٹورز کوچینی کی سپلائی بند کر دی

پیر 27 اکتوبر 2014 14:19

اسلام آباد دھرنے کی وجہ سے وزیر اعظم پاکستان کی شوگر ملوں نے یوٹیلٹی ..

راولاکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 اکتوبر۔2014ء) اسلام آباد دھرنے کی وجہ سے وزیر اعظم پاکستان کی شوگر ملوں نے یوٹیلٹی سٹورز کوچینی کی سپلائی بند کر دی ۔ چینی کی سپلائی بند ہونے کے باعث یوٹیلیٹی سٹور سے غریب صارفین کو چینی ملنا بند ہو گئی ہے ۔

(جاری ہے)

دوسری طرف میاں فیملی کی ملکیتی پولٹری فارمز نے بحران کے باعث مرغیوں کے زندہ مر جانے کے خوف سے مرغی کی قیمت میں انتہائی کمی کر دی ۔ تین ہفتوں کے دوران مرغی کی قیمت 40روپے فی کلو کمی ہو گئی ہے۔ مرغی کی قیمتوں میں کمی کے برعکس چینی کی فروخت یوٹیلٹی سٹوروں کو بند کر دی گئی جبکہ عام مارکیٹ میں منصوعی مہنگائی پیدا کر کے چینی کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :