چھاتی کے سرطان کا عالمی دن: اقوام متحدہ پاکستان اور پاکستان بریسٹ کینسر ٹرسٹ کے زیر اہتمام خواتین میں چھاتی کے سرطان کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز آج ہو گا
بدھ 29 اکتوبر 2014 22:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء ) چھاتی کے سرطان کے عالمی دن کے حوالے سے اقوام متحدہ پاکستان اور پاکستان بریسٹ کینسر ٹرسٹ کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر کے حوالے سے ایک آگاہی مہم کا آغاز آج ( بروز جمعرات ) ہو رہا ہے۔
(جاری ہے)
مہم کے آغاز کے موقع پر منعقدہ تقریب کے انتظامات اقوام متحدہ پاکستان اور پاکستان بریسٹ کینسر ٹرسٹ نے مشترکہ طور پر کئے ہیں جس کا انعقادآج سہ پہر 3 بجے ایک مقامی ہوٹل میں کیا جائے گا اس موقع پر اقوام متحدہ پاکستان کے پاکستان میں موجود اعلی حکام بھی توریب میں شرکت کر رہے ہیں جبکہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی شرکت بھی متوقع ہے ۔
بریس کینسر کے حوالے سے شروع کی جانے والی اس مہم کا مقصد پاکستانی خواتین میں چھاتی کے سرطانکے بڑھتے ہوئے مسائل کے حوالے سے عوام میں آگہی پیدا کرنا ہے ۔جدید ترین تحقیق کیے مطابق پاکستان کا شمار ان ممالک مین ہوتا ہے جہاں خواتین میں تیزی سے چھاتی کے سرطان میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور ہر 9 میں سے ایک پاکستانی خاتون زندگی کے کسی مو ڑ پر اس تباہ کن بیماری کا شکار ضرور ہوتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.