برطانیہ میں پہلے قومی اسپرم بینک نے کام شروع کر دیا

جمعرات 30 اکتوبر 2014 19:07

برطانیہ میں پہلے قومی اسپرم بینک نے کام شروع کر دیا

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) برطانیہ میں ملکی سطح پر ایک اسپرم بینک قائم کر دیا گیا ، جہاں سے سنگل خواتین، بچے پیدا کرنے کی صلاحیت کے حوالے سے مسائل کے شکار مردوں اور ہم جنس پرست جوڑوں کو خاندان کے قیام میں مدد دے گا۔

(جاری ہے)

یہ بینک برطانوی شہر برمنگھم کے ویمن ہسپتال میں قائم کیا گیا ہے۔ اس سینٹر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فی الحال اسپرم ڈونرز کی قلت ہے، تاہم اس مسئلے سے نکلنے کے لیے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :