علماء کرام نے محرم الحرام کے پہلے جمعہ کے موقع پر اپنے خطبات کے دوران حضرت امام حسین اور دیگر شہداء کی شہادت کے فلسفے پر روشنی ڈالی

جمعہ 31 اکتوبر 2014 15:49

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) محرم الحرام کے پہلے جمعہ کے موقع پر علماء کرام نے اپنے خطبات کے دوران حضرت امام حسین اور دیگر شہداء کی شہادت کے فلسفے پر روشنی ڈالی اور محرم الحرام کے موقع پر امن کی فضاء کو برقرار رکھنے کیلئے خصوصی خطبات دیئے گئے تاکہ عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر کسی قسم کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آسکے علماء کرام نے حضرت امام حسین اور ملک میں جاری لہر کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے خطبات میں بھائی چارے کو فروغ دینے پر زور دیا۔

متعلقہ عنوان :