پنجاب میں مزید 12افراد ڈینگی وائرس کا شکار ،متاثرہ افراد کی تعداد اب 1061تک پہنچ گئی

بدھ 5 نومبر 2014 14:36

پنجاب میں مزید 12افراد ڈینگی وائرس کا شکار ،متاثرہ افراد کی تعداد اب ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء ) پنجاب میں مزید 12افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے،صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد اب 1061تک پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

پنجاب میں ڈینگی وائرس کے حملے مسلسل جاری ہیں،مرض سے متاثرہ بار افراد راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال، بے نظیر بھٹو ہسپتال اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیرعلاج ہیں،راولپنڈی کے علاقے راول ٹاؤن اور کینٹ ایریا کو ڈینگی وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے،راوں برس ڈینگی وائرس سے راولپنڈی میں آٹھ سو اکیس افراد متاثر ہوئے جبکہ لاہور سے اکہتر اور شیخوپورہ سے پینتالیس افراد مرض کا شکار ہوئے ہیں۔رواں برس صوبے بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 1061تک پہنچ چکی ہے اورمتاثرہ ایک شخص دم توڑچکا ہے۔

متعلقہ عنوان :