وہاب ریاض کی قسمت کا ستارہ گردش میں آگیا، گھٹنے کی انجری سے صحتیاب ہوئے تو گردن بل کھاگئی

جمعرات 6 نومبر 2014 19:05

وہاب ریاض کی قسمت کا ستارہ گردش میں آگیا، گھٹنے کی انجری سے صحتیاب ہوئے ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6نومبر 2014ء)فاسٹ بالر وہاب ریاض کی قسمت کا ستارہ گردش میں آگیا، گھٹنے کی انجری سے صحتیاب ہوئے تو گردن بل کھاگئی۔

(جاری ہے)

قائد اعظم ٹرافی کے میچ سے پہلے وہاب ریاض کی گردن میں بل آگیا، وہاب ریاض گھٹنے کی تکلیف کے باعث آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے تھے۔لیفٹ آرم فاسٹ بولر ٹیسٹ سیریز میں بھی شرکت نہیں کرسکے تھے