نیچے سے لیکر چیئرمین کے عہدے تک انٹر اپارٹی الیکشن ہی پیپلز پارٹی کو پاؤں پر دوبارہ کھڑا کرنیکا واحد نسخہ ہے‘ سردار حر بخاری
جمعہ 7 نومبر 2014 15:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7نومبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار حر بخاری نے کہا ہے کہ نیچے سے لے کر چیئرمین کے عہدے تک انٹر اپارٹی الیکشن ہی پیپلز پارٹی کو پاؤں پر دوبارہ کھڑا کرنے کا واحد نسخہ ہے ،پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے اس لئے نام نہاد قیادت اس حوالے سے فیصلے لینے میں احتیاط سے کام لے ۔
گزشتہ روز پارٹی دفتر میں ملاقات کیلئے آنے والے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے سردار حر بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی کی ذاتی جاگیر نہیں ،محلات میں بیٹھنے اور بلٹ پروف گاڑیوں میں پھرنے والے نہیں بلکہ قیادت کے نظریات کو زندہ رکھنے کیلئے قربانیاں دینے والے کارکن پارٹی کی اصل پہچان ہیں ۔ بھٹو شہید اور بی بی شہید کی پیپلزپارٹی کے وارث اسکے کارکن ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.