ڈیرہ اسماعیل خان،چشمہ رائٹ بینک کینال سے سرکاری پانی چوری کرنے پریارک پولیس نے دوزمینداروں کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے

ہفتہ 8 نومبر 2014 15:49

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء) چشمہ رائٹ بینک کینال سے سرکاری پانی چوری کرنے پریارک پولیس نے دوزمینداروں کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چشمہ رائٹ بینک کینال کی آرڈی 230اورآرڈی235سے سرکاری پانی بغیراجازت کے غیرقانونی طورپرچوری کرنے پرسب انجینئرسی آربی سی ڈیرہ حبیب اللہ نے تھانہ یارک میں عمرحیات اورسیداللہ نامی دوزمینداروں سکنائے کیچ کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرادےئے ہیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :