پولیو مہم کے دوران سیکورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے،آئی جی سندھ

پیر 10 نومبر 2014 13:58

کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10نومبر 2014ء) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے پولیس کو ہدایات جاری کیں کہ پولیو ڈراپس مہم کے دوران بالخصوص حساس یونین کونسلز/ علاقوں میں سیکورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پولیز ٹیمز کراچی سمیت صوبے بھر کے دیگر شہروں‘ دیہات اور قصبوں میں یونین کونسلز کی سطح پر مورخہ 15 نومبر سے گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی۔#

متعلقہ عنوان :