اسلام آباد میں ڈینگی کا پہلا مریض جاں بحق ہو گیا
پیر 10 نومبر 2014 21:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10نومبر 2014ء) اسلام آباد میں ڈینگی کا پہلا مریض جاں بحق ہو گیا۔ چالیس سالہ ظاہر شاہ پمز اسپتال میں زیرعلاج تھا ۔
(جاری ہے)
ہری پور کے نواحی گاوٴں گدوانیہ کے رہائشی ظاہر شاہ کو ایک ہفتے پہلے پمز اسلام آباد لایا گیا اسے ایک روز پہلے ڈینگی وارڈ سے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا ۔ ڈینگی مرض لاحق ہونے کے بعد ظاہر شاہ کے جسم میں پانی اور معدے کی پیچیدگیاں بڑھ گئی تھیں ۔ پمز میں ڈینگی سے متاثرہ 18 مریض زیر علاج ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.