لورالائی ،ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

منگل 11 نومبر 2014 17:15

لورالائی ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11نومبر 2014ء)لورالائی ژوب روڈ پر ایک شخص گل محمد ولد موسیٰ گل گاڑی چلاتے ہوئے انکو دل کا دورہ پڑا جس کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہوگئی اور قریبی مارکیٹ میں گھس گئی جس کے نتیجے میں گل محمد موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک شخص معمولی زخمی ہوگیا دیگر دکاندار محفوظ رہے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ۔